A Blog about latest jobs updates, trending topics and different ways of earning money online.

اراضی ریکارڈ سینٹر ٹیکسلا عوام الناس کے لیے وبال جان بن گیا

Land Record Information Management System Taxila

اراضی ریکارڈ سینٹر ٹیکسلا عوام الناس کے لیے وبال جان بن گیا ۔
لمبی لمبی قطاریں عملہ غائب ۔
.پنجاب محکمہ مال کا کمپیوٹرائز نظام
  وبالِ جان برائے عوالناس
 ناقص کارکردگی ۔ٹیکسلا محکمہ اراضی ریکارڈ سینٹر میں صبح سویرے 5 بجے سے لوگوں کی اپنی اراضی سے متعلقہ دستاویزات کی وصولی کے لیے کاونٹر نما وبال کے ایک تکلیف دے مرحلے سے گزرنا پڑتا ہے ۔
ملازمین کی حیل وحجت سے عوام سخت مشکل کا شکار ہیں ۔
پُر سانِ حال کوئی نہیں۔آسانی بشکل پریشانی قوم کے لیے سخت تکلیف کا باعث۔کئی کاونٹر بند عملہ غائب ۔عوام الناس پریشان۔اے سی ٹیکسلا، ڈی سی او راولپنڈی، کمشنر راولپنڈی نوٹس لین ۔

LRMIS Tehsil Court Taxila
LRMIS Tehsil Court Taxila

LRMIS Tehsil Court Taxila
LRMIS Tehsil Court Taxila

LRMIS Tehsil Court Taxila
LRMIS Tehsil Court Taxila

محکمہ مال پنجاب کمپیوٹرائز کیا ہوا -انتظار کی گھڑیاں بڑھ گئی۔مال بناو اسکیم کے تحت عوام کو مختلف حجتوں سے پریشان کیا جاتا ہے ۔محمد مسکین بٹ ساکن ریلوے اسٹیشن ٹیکسلا
کمپوٹرسیکشن کےخلاف احتجاج کرتے ہوے انکاکہناتھا صبح 5.بجے تحصیل افس ٹیکسلا کمپیوٹر سیکشن میں موجود ہوں مگر ابھی تک فرد جاری نہیں ہوا۔اے سی ٹیکسلا وقاص اسلم مارتھ اس کا نوٹس لیں محکمہ مال میں موجود کالی بھیڑوں کو کیف کردار تک پہنچائیں۔
کمپوٹرسیکشن کےخلاف احتجاج کرتے ہوے انکاکہناتھا صبح 5.بجے تحصیل افس ٹیکسلا کمپیوٹر سیکشن میں موجود ہوں مگر ابھی تک فرد جاری نہیں ہوا۔اے سی ٹیکسلا وقاص اسلم مارتھ اس کا نوٹس لیں محکمہ مال میں موجود کالی بھیڑوں کو کیف کردار تک پہنچائیں۔

Land Record Information Management System Taxila
Land Record Information Management System Taxila

Previous
Next Post »

Popular posts